درعیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| درعیہ میں ضلع طریف | |
|---|---|
| عالمی ثقافتی ورثہ | |
|
سعد بن سعود محل |
|
| ملک | سعودی عرب |
| قسم | ثقافتی |
| شرائط | عالمی ثقافتی ورثہ |
| حوالہ | 1329 |
| علاقہ** | عرب ریاستیں |
| تاریخِ شمولیت | |
| شمولیت | چونتیسواں اجلاس، ۲۰۱۰ (چونتیسواں اجلاس) |
| * عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں مندرج نام ** یونیسکو کا علاقہ |
|
مسجد محمد بن عبدالوہاب، درعیہ
درعیہ (Diriyah) (عربی: الدرعية) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شمال مغربی مضافات میں واقع ایک شہر ہے۔