دروز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دروز ستارہ |
|
| کل آبادی | |
|---|---|
| 1,000,000 to 2,500,000 | |
| بانی | |
| الدرزي, حمزہ بن علی بن احمد اور الحاكم بأمر الله | |
| اہم آبادی والے علاقے | |
| 700,000[1] | |
| 250,000[1] | |
| 125,300[2] | |
| 20,000[3] | |
| مشرق وسطی کے باہر | 100,000 |
| 20,000[4] | |
| 10,000 | |
| 5,000 | |
| 3,000[5] | |
| 3,000 | |
| <1,000 | |
| مذاہب | |
| موحدین دروز | |
| کتابیں | |
| قرآن, رضا الحکمہ (مراسلہ حکمت) | |
| زبانیں | |
| عربی انگریزی عبرانی (اسرائیل میں) فرانسیسی (لبنان میں اور شام) ہسپانوی زبان (کولمبیا میں اور وینیزویلا) |
|
جنوبی لبنان کا ایک مذہبی فرقہ جس کے پیرو ایک شامی عربی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا فرقہ شیعیت کی ایک انہتائی صورت ہے۔ اور قرامطہ سے ملتا ہے۔ یہ لوگ عیسائیت کے سخت دشمن ہیں۔ ان کے ایک مذہبی سردار نے ملتان کے ایک راجا کو ایک تبلیغی خط لکھا تو جو اب تک ان کی مقدس کتاب کا ایک جز ہے۔ یہ راجا سومرہ خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ دروزی لوگ تمام تر جبل دروز میں رہتے ہیں۔ جب فرانسیسیوں نے شام پر قبضہ کیا تو ان لوگوں نے سخت مدافعت کی۔ لیکن شکست کھائی اور وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ 1956ء میں ان کو واپس آنے کی اجازت مل گئی۔
مذہبی علامت[ترمیم]
دروز کی مذہبی پانچ رنگی ستارہ ہے۔
- سبز عقل
- سرخ نفس
- زرد کلمہ
- نیلا سابق (موت تک)
- سفید لاحق (موت کے بعد)
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 The Economist. 390. 2009. p. 49. http://books.google.com/?id=ub8aAQAAMAAJ&q=%22The+Druze+are+an+ancient+sect+within+Islam.+The+Golan+ones+are+part+of+a+Syrian+Druze+community+that+numbers+700000.+Another+250000+live+in+Lebanon+and+about+100000+in+Israel+proper%22&dq=%22The+Druze+are+an+ancient+sect+within+Islam.+The+Golan+ones+are+part+of+a+Syrian+Druze+community+that+numbers+700000.+Another+250000+live+in+Lebanon+and+about+100000+in+Israel+proper%22. Retrieved 14 April 2011.
- ^ Statistical abstract of Israel - Population by religion. 2010. [1]
- ^ International Religious Freedom Report, US State Department, 2005, http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2005/51602.htm.
- ^ Druze Traditions, Institute of Druze Studies, archived from the original on 2009-1-14 3h29min29, http://web.archive.org/web/20090114032929/http://www.druzestudies.org/Druzes.html.
- ^ "Druze Population of Australia by Place of Usual Residence (2006)". Australian Bureau of Statistics. http://www.abs.gov.au/CDataOnline. Retrieved 27 July 2010.
| ویکیمیڈیا العام میں دروز سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |