درہم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

درہم خالص چاندی کا بنا ہوا سکہ ہوتا ہے جسکا وزن 2.975 گرام ہوتا ہے۔ وزن کے اعتبار سے سات دینار کا وزن دس درہم کے برابر ہوتا ہے۔[1]

ترکی کی سلطنت عثمانیہ میں درہم 3.207 گرام کا تھا۔
1895 میں مصر میں درہم 3.088 گرام کا تھا۔

بنو امیہ کے زمانے (730 عیسوی) کا بلخ میں بنایا ہوا ایک چاندی کا درہم

[ترمیم] مزید دیکھیئے

کاغذی کرنسی

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=درہم&oldid=510435’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں