دریائے اوہائیو

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

دریاۓ اوہائیو، دریائے مسیسپی میں گرنے والا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائ 981 میل یا 1579 کلومیٹر ہے اور یہ مشرقی متحدہ ریاستیں امریکہ میں واقع ہے۔

دریائے اوہائیو لوئی-ول کے قریب اپنی عظمت پر جلوہ فروز۔


انڈیانہ کا شہر لورنسبرگ، دریاۓ اوہائیو کو آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال کرنے والے بےشمار شہروں میں سے ایک ہے۔