دریائے رائن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دریائے رائں کا نقشہ

دریائے رائن جرمنی کا اہم ترین دریا اور آبی گذر گاہ، جو شمال کی بندرگاہوں کے لیے اور جنوب کے علاقوں کی طرف بحری سفر کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ جنوب مشرقی سویٹزر لینڈ میں اپنے منبع سے نکلنے کے بعد کئی موڑ کاٹتے ہوئے 820 میل کا سفر کرتا ہے اور بحیرہ شمال میں جا گرتا ہے۔

یہ یورپ کے طویل اور اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے۔ باسل، اسٹراسبرگ، مینز، بون، کولون، ڈوسلڈورف، یوٹریچ اور روٹرڈیم جیسے عظیم شہر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں