دریائے سوات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے سوات, صوبہ خیبر پختونخوا, پاکستان
دریائے سوات پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک دریا ہے۔ یہ کوہ ہندوکش سے وادی کالام اور ضلع سوات کی طرف بہتا ہے اور ضلع لوئر زیریں اور ضلع مالاکنڈ سے ہوتا ہوا وادی پشاور میں چارسدہ کے مقام پر دریائے کابل میں جا گرتا ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں دریائے سوات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
متناسقات: 34°07′N 71°43′E / 34.117°N 71.717°E
|
||||||||
|
||||||||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں دریائے سوات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |