دریائے شکسگام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متناسقات: 36°05′N 76°39′E / 36.083°N 76.650°E / 36.083; 76.650

دریائے شکسگام
Shaksgam River
دریائے شکسگام is located in گلگت بلتستان
دریائے شکسگام
The junction of the Shaksgam River with the Yarkand River, shown with respect to گلگت بلتستان
ملک چین (کنٹرول)،
 بھارت (دعوی)
صوبےسنکیانگ چین کا پرچم، لداخ بھارت کا پرچم
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذسلسلہ کوہ قراقرم
Gasherbrum Glaciers
35°36′30″N 77°19′48″E / 35.6084°N 77.33°E / 35.6084; 77.33
دریا کا دھانہدریائے یارکند
36°37′36″N 76°12′11″E / 36.626697°N 76.202991°E / 36.626697; 76.202991
طاس خصوصیات
بڑھاؤسانچہ:RYarkand
معاون
  • بائیں:
    Shimshal Braldu river, Oprang river

دریائے شکسگام (انگریزی: Shaksgam River) (چینی: 沙克斯干河; پینین: Shakesigan He، ہندی: शक्सगाम नदी‎)، دریائے یارکند کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کے دیگر نام دریائے کلیچن (Kelechin River) اور دریائے میوزتگھ (Muztagh River) ہیں۔[1]

یہ وادی شکسگام میں قراقرم پہاڑی سلسلے کے متوازی شمال مغربی سمت بہتا ہے۔ دریا کی بالائی وادی کے ٹو کو سر کرنے والے شمال کی طرف سے استعمال کرتے ہیں۔ دریا چین اور پاکستان کے درمیان میں سرحد بناتا ہے۔

خطے کا اوسط سالانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر سکتا ہے۔ دریائے شکسگاما سطح سمندر سے 15،000 فٹ کی بلندی پر بہنے والا سب سے طویل دریا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "US Bureau of Intelligence and Research International Boundary Study No. 85 (1968)" (PDF)۔ 11 فروری 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2013