دریائے مسیسپی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے مسیسپی (انگریزی:Mississippi River) ریاستہائے متحدہ امریکہ میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دریا ہے، جو تقریباً 3800 کلومیٹر طویل ہے ۔ یہ امریکہ کی ریاستوں الینوائے، آرکنساس، ٹینیسی، لوزیانا اور مسیسپی میں بحری آمدورفت کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ دریا خلیج میکسیکو میں گرتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں دریائے مسیسپی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |