دریائے مگدالینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے مگدالینا
 

انتظامی تقسیم
ملک کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 2°42′42″N 75°25′50″W / 2.7116°N 75.4305°W / 2.7116; -75.4305   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 3675679  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

دریائے مگدالینا (Magdalena River) ((ہسپانوی: Río Magdalena)‏, ہسپانوی تلفظ: [ˈri.o maɣðaˈlena]) [3] کولمبیا کا سب سے اہم دریا ہے، جس کی لمبائی 1,528 کلومیٹر (949 میل) ہے۔ یہ ملک کے مغربی نصف حصے میں بہتا ہے۔ اس کا نام کتاب مقدس کی شخصیت میری مگدلینی کے نام پر ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے مگدالینا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دریائے مگدالینا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. "Polinizaciones: Las Abejas y las Garzas / The Bees and Storks"۔ Polinizaciones.blogspot.com۔ 7 February 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2008