دریائے نیلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے نیلم
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ جموں و کشمیر،  آزاد جموں کشمیر  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 34°21′18″N 73°28′07″E / 34.354869°N 73.468537°E / 34.354869; 73.468537  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1266491  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا

دریائے نیلم کشمیر میں دریائے جہلم کا ایک معاون دریا ہے۔ بھارت میں اسے دریائے کشن گنگا بھی کہتے ہیں۔ یہ آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد کے قریب دریائے جہلم میں گرتا ہے۔ اس مقام سے کچھ ہی آگے جہلم پر منگلا ڈیم بنایا گیا ہے۔ یہ دریا اپنے شفاف نیلگوں پانی کی وجہ سے مشہور ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ بھی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے نیلم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024ء