دریائے پنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے پنج
Panj River
دریائے پنج
ملکافغانستان، تاجکستان
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذسنگم پامیر اور دریائے واخان
دریا کا دھانہآمو دریا
لمبائی921 کلومیٹر (572 میل)
نکاس
  • اوسط شرح:
    1,000 میٹر3/سیکنڈ (35,315 فٹ مکعب/سیکنڈ)
طاس خصوصیات
طاس سائز114,000 کلومیٹر2 (44,016 مربع میل)

دریائے پنج (Panj River) (تلفظ: /ˈpɑːn/; تاجک: Панҷ‎) آمو دریا کا ایک معاون دریا ہے۔ دریا 1،125 کلومیٹر طویل ہے اور افغانستانتاجکستان سرحد کا ایک بڑا حصہ بناتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pyanj River Basin Project"۔ ایشیائی ترقیاتی بینک۔ 19 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2008