دریائے پنجکورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دریائے پنجکورہ (Panjkora River) (سنسکرت: गौरी) شمالی پاکستان میں ایک دریا ہے۔ دریا سلسلہ کوہ ہندوکش میں لات کے مقام سے نکلتا ہے۔ یہ دیر بالا اور پھر دیر زیریں سے بہتے ہوئے چکدره، ضلع مالاکنڈ، خیبر پختونخوا کے قریب دریائے سوات میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس کے نام کے لئے فارسی سے ماخوذ ہے پنج یعنی پانچ اور کورہ یعنی دریا۔

علم الآثار[ترمیم]

وادی تالاش چکدره سے 13 کلومیٹر (8.1 میل) ایک اہم بدھ مقام ہے۔ بدھ سٹوپا اور خانقاہیں جن کی کھدائی نہیں کی گئی دیر کے اطراف سڑک کے دونوں جانب موجود ہیں۔