دریائے چترال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے چترال چترال کے دریاوں میں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کے علاوہ دریائے تورکھو اور دریائے موڑکھو بھی چترال کے بڑے دریاوں میں شامل ہیں۔ دریائے چترال کابل کے دریا کے ساتھ مل کر دریائے کابل بن جاتا ہے۔ -
مزید دیکھیۓ [ترمیم]
|
||||||||
|
||||||||
|
||||||||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں دریائے چترال سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |