دریائے ڈوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے ڈوری

دریائے ڈوری (Dori River) جسے دریائے لورا بھی کہا جاتا ہے افغانستان اور پاکستان کا ایک دریا ہے۔ یہ دریائے ارغنداب کا ایک معاون دریا اور دریائے ہرمند کا ذیلی معاون دریا ہے اور صوبہ قندھار، افغانستان میں 320 کلومیٹر اور پھر بلوچستان، پاکستان میں بہتا ہے۔

دریائے ڈوری کوئٹہ شہر کے شمال سے شروع ہوتا ہے۔ اسے پاکستانمیں لورا کہا جاتا ہے، افغانستان میں داخل ہونے کے بعد اس کا نام کدھنائی ہے اور اسپن بلدک میں اسے ڈوری کہا جاتا ہے۔