دریائے کابل
وکیپیڈیا سے
دریائے کابل ایک دریا کا نام ہے جو کہ افغانستان میں کوہ ہندوکش کی ذیلی شاخ کوہِ سنگلاخ سے نکلتا ہے اور پاکستان میں اٹک کے قریب دریائے سندھ میں مل جاتاہے۔ اس دریا کی کُل لمبائی 700 کلومیٹر ہے۔
|
||||||||
|
||||||||||||||