دریائے کاویری
وکیپیڈیا سے
دریائے کاویری :(کنڑ: ಕಾವೇರಿ ನದಿ, تامل: காவிரி ஆறு), یہ بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ جنوبی ہندمیں تیسرا بڑا دریا ہے۔ ریاست کرناٹک میں مغربی گھاٹ کے کوڈاگو ضلع میں اس کا پیدائشی مقام ہے۔ یہ دریا سطح مرتفع دکن کا ایک اہم دریا ہے، اور ریاست کرناٹک اور تامل ناڈو کا اہم دریا ہے۔ یہ خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔
فہرست |
[ترمیم] اہم معاون دریا
- دریائے شمشا
- دریائے ہیماوتی
- دریائے ارکاورتی
- دریائے ہونوہولے
- دریائے لکشمن تیرتھ
- دریائے کابنی
- دریائے بھوانی
- دریائے لوکا پروانی
- دریائے نویل
- دریائے امراوتی
[ترمیم] اہم آبشارے
- شیوانا سمدرا
[ترمیم] باند
Kaveri river at Thiruchirapalli
[ترمیم] حوالہ جات
[ترمیم] بیرونی روابط
| وکیمیڈیا العام میں دریائے کاویری سے متعلق وسیط موجود ہے |
- Cauvery Presentation on the Cavery River