دریائے گھاگھرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے گھاگھرا
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت
عوامی جمہوریہ چین
نیپال  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بہار  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°45′11″N 84°39′59″E / 25.753055555556°N 84.666388888889°E / 25.753055555556; 84.666388888889  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 1271404  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

گھاگھرا (Ghaghara) کرنالی (Karnali) (نیپالی: कर्णाली Karṇālī [kʌrˈnɑ:li:]; ہندی: घाघरा Ghāghrā [ˈɡʱɑ:ɡrɑ:]) ایک مدامی بین السرحدی دریا ہے جو سطح مرتفع تبت میں جھیل مانسرور کے قریب سے شروع ہوتا ہے۔ یہ نیپال میں ہمالیہ میں بہتا ہوا برہما گھاٹ، بھارت کے مقام پر دریائے شاردا میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ دونوں مل کر دریائے گھگر بناتے ہیں جو دریائے گنگا کا اہم بائیں کنارے والا معاون دریا ہے۔ 507 کلومیٹر (315 میل) کی لمبائی کے ساتھ یہ نیپال کا سب سے بڑا دریا ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے گھاگھرا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دریائے گھاگھرا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2024ء