دریائے سواں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دریاۓ سوآں سے رجوع مکرر)
| دریائے سوآں | |
| لمبائی : | 200 کلومیٹر |
| ملک: | پاکستان |
دریائے سوآں پوٹھوہار پاکستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مری کی پہاڑیوں سے شروع ہوتا ہے پھر اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور میانوالی کے اضلاع سے ہوتا ہوا کالا باغ کے مقام پر دریائے سندھ میں جا گرتا ہے۔ اس کی لمبائی 250 کلومیٹر ہے۔
|
||||||||
|
||||||||||||||