دریائے ہنزہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دریاۓ ہنزہ سے رجوع مکرر)
دریائے ہنزہ پاکستان کے شمالی علاقوں ہنزہ اور نگر کا اہم دریا ہے۔ بہت زیادہ مٹی اور چٹانی ذروں کی آمیزش کی وجہ سے یہ بہت گدلا ہے۔ مختلف گلیشیر اور خنجراب اور کلک نالے اسکی بنیاد ہیں۔ پھر اسی میں نلتر نالہ اور دریائے گلگت ملتے ہیں۔ بلآخر یہ دریائے سندھ میں مل جاتا ہے۔ شاہراہ ریشم اس دریا کے ساتھ چلتی ہے۔
|
||||||||
|
||||||||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں دریائے ہنزہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |