دستخط

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
محمود دوم کے دستخط کی مہر جس میں ‘‘محمود خان بن عبد الحمید ہمیشہ فاتح’’ تحریر ہے

دستخط (signature)، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ) کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاویز پر شناخت اور قصد کی ثبوت کے طور پر لکھتا ہے. عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’[1]. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو دستخطی یا دستخط کنندہ کہاجاتا ہے.







[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ اُُردو روئے خط لُغت پر دستخط کا مفہوم
‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%AE%D8%B7’’ مستعادہ منجانب