دستورالعمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دستورالعمل کا لفظ کسی کام کی انجام دہی کے لیۓ مرحلہ بہ مرحلہ اختیار کیۓ جانے والے مفہوم کو ادا کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتاہے۔ اسکو انگریزی میں procedure کہتے ہیں ۔ اردو میں اسکا مفہوم ، تدبیر ، طریقہ اور قاعدہ کے قریب تر ہے۔ یہ لفظ مندرجہ ذیل جگہوں پر اپنے مفہوم میں تھوڑے بہت ردوبدل کے ساتھ اسمتعال کیا جاسکتا ہے۔



Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ ضد ابہام صفحات کی مزید تفصیل کیلیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ضد ابہام