دسپا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
|---|
| قـواعـد اسـم بنـدی |
|
|
|
Dendrobranchiata |
دسپا اصل میں حیوانات کی جماعت، Malacostraca میں پائے جانے والے قشریات (Crustacean) ہوتے ہیں جن میں دس پیر یا پاؤں نما اجسام پاۓ جاتے ہیں اسی لیۓ انکو دسپا (دس پا) اور انگریزی میں Decapoda کہا جاتا ہے؛ deca دس کیلیۓ اور poda پاؤں یا پیر کیلیۓ آتا ہے، جیسے pseudopoda یا کاذب پا وغیرہ میں۔
| ویکیمیڈیا العام میں دسپا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |