دقیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش : 940ء

انتقال: 979ء

فارسی شاعر۔ ابوالمنصور محمد بن احمد۔ رودکی کے بعد دربار سامانیہ کا سب سے مشہور شاعر۔ نوح بن منصور سامانی کی فرمائش پر شاہنامہ لکھنا شروع کیا۔ ابھی ایک ہزار شعر ہی لکھ پایا تھا کہ ایک غلام کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس کے مستقل یادگار یہی شاہنامہ ہے گشتاسپ اور زرتشت کے حالات پر مشتمل ہے۔ بعض قصائد ، اور قطعات بھی مختلف تذکروں میں ملتے ہیں۔