دل تو پاگل ہے فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دل تو پاگل ہے
ہدایت کار: یش چوپڑا
:بینر یش فلمس
تخلیق کار: یش چوپڑا ، آدتیہ چوپڑا
اداکار: شاہ رخ خان ، مادھوری دیکشت ، اکشے کمار ، کرشمہ کپور
سال:

1997

فلم کی قِسم
زبان: اُردو
زمرہ: بالی وڈ
موسیقی و نغمہ
موسیقی: اُتّم سنگھ
نغمہ نگار: آنند بکشی
گلوکار: اُدت نرائن ، لتا منگیشکر


فلم دل تو پاگل ہے 31 اکتوبر 1997 ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان ، مادھوری دکشت ، اکشے کمار ، کرشمہ کپور وغیرہ نے اداکاری کی۔ اس فلم کو بھارتی قومی اعزاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا ہے۔