دمام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دمام
Dammam, Saudi Arabia locator map.png
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام دمام
صدر صوبہ (امیر) محمد بن فہد
رقبہ 800 مربع کلومیٹر
آبادی 842,000 (شہری آبادی)


دمام سعودی عرب کا مشرقی صوبے میں واقع ہے جسکی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف صوبہ الریاض اور صوبہ نجران واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 800مربع کلومیٹر اور اس کی شہری آبادی 2009ء میں 842,000تھی۔ یہ مشرقی صوبے کا صوبائی صدر مقام ہے، اور دمام سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر دوسرا بڑا شہر الخبر (Al-Khobar) واقعہ ہے، جو کاروباری مرکز اور بندرگاہ ہے۔ بین الاقوامی آمدورفت کے لیے شاہ فہد پل (The King Fahd Causeway)کے ذریعہ صوبہ کو بحرین سے ملایا گیا ہے۔ الاحساء، القطيف، الخفجي، بقيق، الجبيل، حفر الباطن، راس تنورہ، النعيريہ، قريہ العليا شامل ہیں۔




مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے صوبے


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دمام&oldid=747637’’ مستعادہ منجانب