دمہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| دمہ کے مرض میں سانس کی تنگی ایک نہایت تکلیف دہ صورتحال ہوتی ہے اور اس تنگی نفس کا باعث دمہ؛ بنیادی طور پر دو اقسام کا ہوسکتا ہے جلد آور (early onset) اور دیرآور (late onset)؛ تصویر میں ایک بچہ جلدآور دمہ کی قسم کا شکار ہے جسکو ایک mask لگا کر تازہ ہوا (آکسیجن) فراھم کی جارہی ہے، اس قسم کے mask کو nebulizer کہا جاتا ہے۔ | ||
| آئیسیڈی-10 | J45. | |
|---|---|---|
| آئیسیڈی-9 | 493 | |
| اوایـم | 600807 | |
| معطیات | 1006 | |
| میڈلائین | 000141 | |
| ایمیڈ | med/177 emerg/43 | |
| عنوانات | C08.127.108 | |
دمہ ، پھیپڑوں پر اثرانداز ہونے والی ایک مزمن یعنی chronic یا طویل عرصے سے (یا عرصے تک) چلنے والی ایک بیماری ہے جس میں سانس کی نالیوں کے سکڑ جانے سے ان میں ہوا کا گذر تنگ ہو جاتا ہے اور تنگیِ سانس یا عسر سانس (breathlessness) کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں دمہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |