دنیا سب کے لیے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دنیا سپاٹ ہے سے رجوع مکرر)
پہلی اِشاعت کی تصویر

دنیا سب کے لیے (انگریزی: The World Is Flat: A Brief History of the Twenty-First Century) تھامس فریڈمین کی ایک کتاب جو اکیسوی صدی میں عالمگیریت کا تجزیہ کرتی ہے۔ اردو میں نیر عباس زیدی نے ترجمہ کیا ہے جسے مقتدرہ قومی زبان نے شائع کیا۔