دنیا نیوز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![]() |
|
| نام | دنیا |
| آغاز | یکم دسمبر 2008 |
| ملکیت | میڈیا ٹائم گروپ |
| ملک | پاکستان |
| موقع (سائٹ) | [1] |
دنیا ٹی وی پاکستان کا نیوز چینل ہے۔ یہ چینل اور میڈیا ٹائم گروپ ضلع ناظم لاہور میاں عامر محمود کی ملکیت ہیں۔ دنیا ٹی وی سے خبریں، حالات حاضرہ، تبصرے تجزیے، تفریحی، معلوماتی پروگرام نشر کئے جاتے ہیں۔
