دوران
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- برقی دوران (الیکٹریکل سرکٹ) دراصل ، باھم مربوط برقی یا برقیاتی حصوں یا اجزاء کا ایک نظام ہوتا ہے، دیکھیۓ برقی شراکہ (electrical network)
- طب و حیاتیات میں یہ لفظ جانداروں کے دوران خون کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے، دیکھیۓ دورانی نظام (circulatory system)
- ایک صغیر (یا چھوٹے پیمانے کا) برقی دوران جو نیم موصل پر انحصار کرتا ہے، دیکھیۓ متحد دوران (integrated circuit)
- متفرد (متعدد) وولٹیج کی سطحوں والا دوران، دیکھیۓ رقمی دوران (digital circuit)
- مستقل وولٹیج کی سطحوں والا دوران، دیکھیۓ تمثیلی دوران (analog circuit)