دوزبانی لغت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دو زبانی لغت (انگریزی: Bilingual dictionary) ایسی لغت ہوتی ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کا ترجمہ دوسری زبان کے الفاظ میں دیا جاتا ہے۔