دوطرفہ مشعہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دو طرفہ مُشعہ (Two-way radio)، سے مراد ایک ایسا مشعہ ہے جو اشارت کی ترسیل اور وصولی دونوں کرسکتا ہو (یعنی ترصولہ)، اِس کے برعکس نشرکاری وصولہ اشارات کو صرف وصول کرسکتا ہے اور اُنہیں بھیج نہیں سکتا.
نیز دیکھئے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں دوطرفہ مشعہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
