دوعومو دی میلانو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دوعومو دی میلانو.

گرجا گھر میلان (انگریزی: Milan Cathedral) (اطالوی: Duomo di Milano) اٹلی کے شہر میلان میں واقع ہے اور میلان کے آرک بشپ کی نشت ہے۔ گرجا گھر کیتھولک عیسائی طرز عبادت کی روایات، غیر معمولی ورثہ اور شاندار گوتھک طرز تعمیر کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ چودھویں صدی عیسوی سے انیسویں صدی عیسوی تک تعمیر ہونے والے اس گرجا گھر کا شمار دنیا کے بڑے ترین گرجا گھروں میں ہوتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں