دومۃ الجندل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دومۃ الجندل
قدیم شہر کی تباہی کا منظر

دومة الجندل قدیم شہر ہے جو سعودی عرب کے شمال مغربی حصے صوبہ الجوف میں میں واقع ہے۔ دومۃ الجندل کا لفظی معنی دومہ کے پتھر ہے۔ دومہ اسماعیل علیہ السلام کے بارہ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام ہے۔ شہر کا عکادی زبان میں نام الدومتو تھا۔


مزید دیکھئے[ترمیم]