دوڑ پٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دوڑ پٹی یا رنوے، ایک زمین پر بنا ہوائی اڈا یا طیران گاہ میں ایک مستطیل کا رقبہ ہے جو کہ طیاروں کی اڑان بھر اور اتار کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ دوڑ پٹیاں بناوٹی سطح کی ہو سکتی ہیں، مثلاً اسفالٹ یا کنکریٹ، یا قدرتی سطح کی بھی ہو سکتی ہیں، جیسے کہ گھاس، خاک، کنکر، برف، یا کھار۔