ديال سنگھ کالج، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور
Government Dyal Singh College Lahore
تاسیس 1910
صدر دانشگاہ پروفیسر منظور احمد ملک
محل وقوع لاہورFlag of Pakistan (bordered).svg پاکستان
الحاق جامعہ پنجاب
موقع جال گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور
گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور پاکستان جامعۂ پنجاب سے وابستہ ایک پرانا گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کالج ہے.[1]

تاريخ[ترمیم]

دانشگاہ ديال سنگھ لاہور میں سردار ديال سنگھ کی خواہش کے مطابق 1910 میں قائم کیا گیا تھا. سردار ديال سنگھ شرگل لاہور اور امرتسر کے درمیان واہگہ بارڈر کے قریب سے تھے - سردار ديال سنگھ نے زمین عمارتوں سمیت ان کے زیادہ تر اثاثے سے لاہور میں تعلیمی دو ٹرسٹ قاءم کیے جو کہ دیال سنگھ کالج لاہور اور دیال سنگھ پبلک لائبریری ہیں-

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور

محل وقوع[ترمیم]

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور نسبت روڈ پر لكشمی چوک کے نزدیک واقع ہے.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ جامعہ پنجاب

بیرونی روابط[ترمیم]