دھالسیم (اسٹریٹ فائٹر)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Dhalsim.png

دھالسیم (مالیالم - ധല്സിമ؛ جاپانی - ダルシム) اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں میں ایک بھارتی جادوگر ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ دھالسیم کی شکل ٹاملناڈو کے کاپالیکا سے ملتی جلتی ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

دھالسیم فطرتآ ایک حملہ آور شخص نہیں ہے، اور بیشمار جنگجو واقعات میں اسکو یہ احساس ہوا ہے کہ لڑائی ایک نہایت غیر مفید ردعمل ہے۔ اس کےلڑنے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اسکے گاؤں میں ایک شدید قلت آپہنچی، اور لڑنا صرف ایک حصول رزق کا ذریعہ تھا۔ اس کے گلے میں بندھے ہوۓ کھوپڑیاں تین بھوکے بچوں کی لاشوں سے اتاری گیئں، تاکہ دھالسیم کو ہر سپاہیانہ مقابلہ میں ان کے بچوں کے دکھے اور قربانی کی یاد رہے ۔

[ترمیم] سپاہیانہ فن

دھالسیم یوگا کے قائدے کا سپاہی ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس کی وجہ سے دھالسیم کو لڑائ کے دوران یہ فائدہ ہے کہ اس کو اپنے دشمن کے قریب جانے کی ضرورت نہیں پڑھتی۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ویکینالج پہ دھالسیم


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈارایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی 
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں