دھبے دار لگڑبھگا
وکیپیڈیا سے
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
دھبے دار لگڑبھگا
پائے جانے والے علاقوں کی نشاندہی
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
دھبے دار لگڑبھگا یا ہنسنے والا لگڑبھگا ایک گوشت خور پستانیہ ہے، جس کا تعلق لگڑخن قبیل سے ہے۔ یہ پائے جانے والے لگڑبھگوں میں سب سے بڑے قامت کا مالک ہے جوکہ صحرائے اعظم، افریقہ کے ذیلی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔