دھرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دھرم (Dharma) کے لفظی معنی راست باز نظریہ حیات کے ہیں۔تاہم بسا اوقات اسے مذہب اور اصول کے مترادف بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ہندو مت کے مطابق چار بنیادی مقاصد حیات میں سے ایک ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دھرم&oldid=814289’’ مستعادہ منجانب