دہلی دروازہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دہلی گیٹ
دہلی دروازہ کا رخ دہلی، بھارت کی طوف ہے۔
دہلی دروازہ is located in پنجاب، پاکستان
دہلی دروازہ
دہلی دروازہ is located in پاکستان
دہلی دروازہ
متناسقاتمتناسقات: 31°34′56″N 74°19′35″E / 31.5822°N 74.3264°E / 31.5822; 74.3264
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
قسمشہر کا دروازہ

دہلی دروازہ لاہور، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ دہلی دروازہ مغلیہ دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جس علاقے میں یہ دروازہ واقع ہے وہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہم ہے اور یہاں کئی یادگاریں، حویلیاں اور قدیم بازار واقع ہیں۔ مسجد وزیر خان بھی اسی درواز ے کے قریب واقع ہے۔یہ دروازہ دہلی کی جانب ہے اس لیے دہلی دروازہ کہلاتا ہے یہ لاہور کے مشرق میں ہے اور ریلوے اسٹیشن کے قریب ہے مسجد وزیر خان اس کے اندر واقع ہے[1]

چٹا دروازہ (لغوی معنی سفید دروازہ) اندرون لاہور، پاکستان میں وزیر خان چوک پو ایک دروازہ ہے جو 1650ء میں تعمیر ہوا۔[2] یہ دروازہ لاہور کا اصل دہلی دروازہ [3] اور شہر کی مرکزی داخلی دروازہ تھا۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 655،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور
  2. Master Plan for Greater Lahore۔ Master Plan Project Office۔ 1973۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2017 
  3. ^ ا ب "Lahore and its historic Gates"۔ The United Kingdom Punjab Heritage Association۔ 3 February 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2017