دہنی حلقی ہوائی راہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Canule de Goedel 2.jpg
مختلف جسامت اور طوالت کی ہوائی راہیں (airways)۔
چند اھم الفاظ

دہن
دہنی
حلق
حلقی
گلا
ہوا
ہوائی
راہ

منہ
متعلق منہ
pharynx
متعلق حلق
throat
air
متعلق ہوا
way


اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، ہوائی راہ (Airway) ۔

یہ پلا سٹک، ربڑ یا کسی اور مصنوعی چیز کا بنا ہوا ہوتا ہے جو مریض کے منہ میں ڈال دیا جا تا ہے جس سے ہوا کے آنے جا نے کا راستہ کھل جا تا ہے اور مریض آسا نی سے سا نس لینے کے قابل ہو جا تا ہے۔ چونکہ یہ منہ یا دھن سے گذار کر حلق (pharynx) تک لے جاتی ہے اسی وجہ سے اس قسم کی نلی کو دھنی حلقی ہوائی راہ (oropharyngeal airway ) کہا جاتا ہے، اسے Guedel's airway بھیی کہتے ہیں۔ جب مریض بے ہوش یا نیم غنودگی کے عالم میں ہوتا ہے تو اکثر زبا ن Relax ہو نے کی وجہ سے پیچھے گر کر ہوا کا قدرتی را ستہ رو ک لیتی ہے جس سے مریض صحیح طرح سا نس نہیں لے پا تا اور اسکے مرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں Plastic Airway کا استعمال جان بچا سکتا ہے۔ مریض کی جسامت کے اعتبا ر سے Plastic Airway استعمال کرنا چاہئے ۔ بچوں کےلئے Zero یا ایک نمبر کا اور بڑے آدمی کےلئے پا نچ نمبر کا استعمال ہوتا ہے۔















[ترمیم] مزید دیکھیے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں