دہولاگری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دہولاگری
بلندی 8,167 میٹر (26,795 فٹ) 
ساتویں درجہ پر
امتیازی بلندی 3,357 میٹر (11,014 فٹ) [1]
55ویں درجہ پر
Parent peak K2
اندراج آٹھ ہزاری
محل وقوع
دہولاگری is located in نیپال
دہولاگری
پہاڑی سلسلہ ہمالیہ
متناسقات 28°41′54″N 83°29′15″E / 28.69833°N 83.4875°E / 28.69833; 83.4875متناسقات: 28°41′54″N 83°29′15″E / 28.69833°N 83.4875°E / 28.69833; 83.4875
کوہ پیمائی
فرازروی اول 13 مئی 1960 سویٹزرلینڈ/آسٹریاکی ٹیم

دہولاگری (Dhaulagiri) دنیا کا ساتواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8167 میٹر / 26794 فٹ ہے۔ یہ نیپال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ دہولاگری کی مطلب سفید پہاڑ ہے۔

دہولاگری اور اناپورنا کے درمیان سے دریائے کالی گندکی گزرتا ہے۔ اسے 13 مئی 1960 کو سر کیا گیا۔



حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Greg Slayden. "دہولاگری، نیپال". Peakbagger.com Peak Lists. http://www.peakbagger.com/peak.aspx?pid=10620. 


بیرونی روابط[ترمیم]