دیر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیبر پختونخوا کی سابقہ ریاست۔ اب یہ ریاست بھی دوسری ریاستوں کی طرح پاکستان میں شامل ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ علاقہ پہاڑی ہے۔ آب و ہوا عمدہ اور آبادی گنجان ہے۔ انتظامی حوالے سے اس کو دو ضلعوں دیر بالا اور دیر زیرین میں تقسیم کیا گیا ہے۔-
| یہ مضمون کسی بھی ذرائع سے حوالہ نہیں دیتا۔ براہ مہربانی قابل اعتماد ذرائع سے حوالہ جات دیں۔ ایسے مواد کو کسی بھی وقت ویکیپیڈیا سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ |