دیر بالا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے

خیبر پختونخوا کا ضلع۔ ضلع اپردیر نواب شاہجہان خان کي ایک سابقہ رياست تھي ۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور مالاکنڈ ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اسکو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں لوئر دیر اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ذرائع معاش ميںجنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔


[ترمیم] شماريات

  • ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔
  • یہاں في مربع کلو میٹر 188 افراد آباد ہيں
  • سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 694000 تھی
  • کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں