دینا واڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دینا واڈیا

دینا کا بچپن
پیدائش 14 اگست, 1919ء
لندن
اسمائے دیگر دینا بائی
وجہِ شہرت دخترِ محمد علی جناح

دینا (دینا بائی) واڈیا بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی ہیں۔


ابتدائی زندگی[ترمیم]

دینا 14-15 اگست، 1919ء کی درمیانی شب لندن میں پیدا ہوئیں۔