دیوسائی نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دیوسائی نیشنل پارک is located in جموں و کشمیر
دیوسائی نیشنل پارک کا گلگت بلتستان میں مقام

متناسقات: 34°56′N 75°25′E / 34.94°N 75.42°E / 34.94; 75.42

دیوسائی کا ایک اورمنظر

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔

مزید [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

  • ہمالیہ وائلڈ لائف فاونڈیشن، اسلام آباد، پاکستان [1]
  • شمالی علاقہ جات [2]