دیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لغوی معنی معزز عورت دیوتا کی مونث۔ خصوصا درگا جی ، بھوانی ، ساوتری اور برہما جی کی بیوی ۔ نیز چار بدھ دیویاں ، روجنی ، مائکی ، پاندرا اور تارا ۔ بطور اسم ایک پری جس سے سریا کو محبت تھی۔ نیز ایک اپسرا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دیوی&oldid=591708’’ مستعادہ منجانب