دی اکنامسٹ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دی اکنامسٹ کا شارہ (لوگو)

دی اکنامسٹ (انگریزی: The Economist) انگریزی زبان کا ایک ہفت روزہ خبری و بین الاقوامی امور کا جریدہ ہے جو اکنامسٹ نیوزپیپر لمیٹڈ کی ملکیت ہے اور اس کی ادارت ویسٹ منسٹر شہر، لندن میں ہوتی ہے۔ اس کی مستقل اشاعت کا آغاز بانی جیمز ولسن کی قیادت میں ستمبر 1843ء کو ہوا۔ حالانکہ اکنامسٹ خود کو "اخبار" کہتا ہے، لیکن اس کا ہر شمارہ خبری جرائد کی طرح عمدہ کاغذ پر طبع ہوتا ہے۔

2009ء کے مطابق اس کی اوسط اشاعت 14 لاکھ نقول فی شمارہ سے زائد ہے، جس میں سے نصف شمالی امریکہ میں فروخت ہوتے ہیں۔ [1]

جریدے کے موجودہ مدیر جان میکلتھویٹ (John Micklethwait) ہیں۔

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ عالمی دائرۂ اشاعت اکنامسٹ ڈاٹ کام
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں