ذبیحہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر حلال جانور کے گلے کی رگوں کو کاٹنا تاکہ خون نکل جائے۔ ایسا جانور ذبیحہ کہلاتا ہے۔ بندوق یا رائفل وغیرہ سے جو شکار کیا گیا ہو ، اس پر فائر کرتے وقت تکبر پڑھ لی جائے تو شکار ذبیحہ ہوتا ہے۔ بعض فقہا اور متکلمین کے نزدیک اہل کتاب کا ذبیحہ مسلمان کھا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں