ذکر قلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ذاکرِ قلبی کا دل جوکہ سلسلہ قادری المنتہی کے سلسلے کا ہے۔

ذکرِ قلب کا مطلب ہے اللہ کو دل کی دھڑکنوں کے ساتھ یاد کرنا۔ذکرِ قلب کے حامل کو ذاکرِ قلبی کہا جاتا ہے۔[1] [2] یہ طریقہ خاص طور پر سلسلہ اویسی قادری المنتہی میں رائج ہے جس کے بانی ریاض احمد گوھر شاہی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ذکرِاللہ جلؤہ گاہ دوست سے ایک انتخاب, http://www.islahulmuslimeen.org/zikr-in-detail.asp
  2. ^ ذکرِ اللہ کیا ہے؟