رائے عامہ
وکیپیڈیا سے
Public Opinion
جمہوریت کی اصطلاح میں جمہور یا عام لوگوں کو کسی بات پر اتفاق کرنا ، ہر اچھی حکومت رائے عامہ کا احترام کرتی ہے۔ اسلام کے نظام خلافت میں رائے عامہ کو بہت بڑی اہمیت حاصل ہے۔ چنانچہ خلیفہ اول حضرت ابوبکر انتخاب رائے عامہ کے ذریعہ سے ہوا۔ موجودہ جمہوری نظام میں انتخابات رائے عامہ معلوم کرنے کا بڑا ذریعہ ہے۔